اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سوگواران حسین نے دکھایا کرتب، اور کربلا میں دفنایا تعزیہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 22 September 2018

سوگواران حسین نے دکھایا کرتب، اور کربلا میں دفنایا تعزیہ!

محمد ارشاد الحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ہریانہ (آئی این اے نیوز 22/ستمبر 2018) ہریانہ کے شہر پانی پت میں کل یوم عاشورہ پر مشہور و معروف درگاہ بوعلی شاہ قلندر کے مزار پر اکٹھا ہو کر صوفی اعجاز احمد کی زیرِ نگرانی سوگواران حسین نے طرح طرح کے کرتب بازی دکھائے، اور پھر یہ قافلہ مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے کربلا میں جا کر تعزیہ کو دفنایا گیا.
اس موقع پر شہر کے مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے شخصیات بھی موجود رہے، اور یہ قافلہ کربلا کے میدان میں امام باڑے میں جا کر مکمل ہوا.