حافظ ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 26/ستمبر 2018) سگڑی تحصیل علاقہ کے انجان شہید گاؤں میں واقع کچا پوكھرا پر گزشتہ رات کو کبڈی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا، مقابلہ کے آرگنائزر محمد پپو احمد، عادل، ذوالفقار، ریاض، اشرف بی ڈی سی، ذیشان، نوازش خان، ابو طالب نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مندرجہ بالا مقام پر ایک روزہ عبدالکلام میموریل آل یوپی نائٹ کبڈی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں جس میں ریاست کے کونے کونے سے كھلاڑیوں نے حصہ لیا، پہلا راؤنڈ مقابلہ دیواپار انجانشهيد سے ہوا جبکہ دوسرا راؤنڈ میں انجانشهيد سے ویدانتا بنكٹ اور چونہوا سے ہوا، کھلاڑیوں نے نئے اور شاندار طریقے سے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا.
اس موقع پر کھیل کی رونق بڑھانے کے لئے سابق مهاپردھان رام اشيش یادو، عامر گڈو ضلع صدر لوہیا واہنی، وندنا سنگھ بلاک پرمکھ عظمت گڑھ، سابق پردھان بدرالدین دیواپار، موجودہ پردھان سنجے سنگھ اور ان کے بڑے بھائی انگد سوكھا، سابق پردھان نتھوپور وکیل صاحب جی، غنی پلازہ کے مالک عفان عرف ننهو اور علاقے کی عظیم ہستیاں سمیت ہزاروں کی عداد میں عوام موجود رہی.