اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: طلبہ کو تاریخی مقام پر گھومنے کیلیے بس کو دکھایا ہری جھنڈی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 23 September 2018

طلبہ کو تاریخی مقام پر گھومنے کیلیے بس کو دکھایا ہری جھنڈی!

سالم آزاد
ـــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 23/ستمبر 2018) راج نگر بلاک حلقہ کے رام پٹی کے مکھیا ارون کمار چودھری کے ذریعہ مڈل اسکول کوشمول میں 50 بچو اور بچیوں کو نیپال سہرسا کے تاریخی مقام بیراج ڈیم وشنو پد مندر وغیرہ دیکھنے کے لئے مکھیا نے بس کو ہری جھنڈی دکھلاکر روانہ کیا.
اس موقع پر مکھیا نے کہا کہ حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے تاریخی کھیل کود سے متعلق منصوبے تاریخی مقام دیگر جانکاریاں بچوں بچیوں کی دلوں دماغ کو توانائی بخشتا ہے، اس کی قیادت ہیڈ ماسٹر دیو نرائن رام، سوگندھا دیوی، پنکج ٹھاکر، للت کمار، کامت، وجئے پاسوان وغیرہ نے کی.