اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/نومبر 2018) آزادی کے بعد سے ہی یہ الفاظ گونجنے لگے تھے کہ "ہم خطرناک دور سے گزر رہے ہیں"، "حالات اچھے نہیں ہیں " وغیرہ وغیرہ لیکن ہم نے دیکھا مسلمانوں کی تعداد بڑھی، مدارس، مساجد، مسلم بستیاں، کالجز اور کاروبار بڑھے، پہلے ہرسال حج کرنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی رہی ایک طرف یہ حقائق اور دوسری طرف فسادات کاایک سلسلہ ،مسلم بچوں کی گرفتاری، پارلیمنٹ سے کم ہوتی مسلم نمائندگی، ذبیحہ پرپابندی، موب لنچنگ، مذہبی تعلیمات میں سرکار کی بیجادلچسپی جیسے بےشمار عنوان ہیں، جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا، عام مسلمان تو چھوڑیے خاص لوگ بھی کشکمش میں ہیں کہ آخر ہندوستان میں مسلمانوں کامستقبل کیسا ہے؟، کیا حالات بدلیں گے؟ مذہبی منافرت کی آلودگی پھر سے پیار اور محبت کی دوستی میں تبدیل ہوپائے گی؟ اسی فکر کو آگے بڑھاتے ہوئے "روشنی میگزین" نے ایک تحریری مسابقےکا اعلان کیا تاکہ بہت سارے حقائق معلومات اور رجحانات سامنے آسکیں.
الحمدللہ اسے پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا، اہل علم نے پذیرائی کی
22/لوگوں نے مسابقے میں اندراج کرایا، اور 20/لوگ شرائط کے مطابق شامل کئے گئے، دو بڑے عالم ،اور صاحب قلم کو مقالات کی چانچ کےلئے جج منتخب کیا گیا، کچھ عوارض کی وجہ سے نتائج کےاعلان میں تاخیر ہوئی، مشارکین، محبین اور منتظمین سے معذرت کیساتھ عرض ہےکہ نتائج کا اعلان یکم نومبر بروز جمعرات کیا گیا، اور فائزین کو خصوصی اور جملہ مشارکین کو تشجیعی انعام کن کے ہاتھوں اور کہاں دیا جائے گا اس کا اعلان ان شاء اللہ جلد ہی کر دیا جائے گا.
روشنی میگزین کےتحت ہونے والے مسابقے میں وہ دس مشارکین جو اچھے نمبرات کےساتھ ٹاپ رہے:
(1) انضمام الحق متعلم دارالعلوم دیوبند
(2) محمد اسماعیل کرولی متعلم شبلی نیشنل کالج اعظم گڈھ
(3) عبدالرحمن آفاق سرائمیر متعلم مدرسة الاصلاح سرائمیر
(4) ذیشان احمد بنجارے پور متعلم دارالعلوم دیوبند
(5) محمدسحران منجیرپٹی متعلم مدرسة الاصلاح سرائمیر
(6) عبدالعظیم محمد ارشد کمراواں متعلم مدرسة الاصلاح سرائمیر
(7) عبداللہ جمیل چیونٹہی متعلم جامعہ عزیزیہ سہریا
(8) محمدرضی شیرازی ڈھری متعلم جامعہ عزیزیہ سہریا
(9) ابوھریرہ نظام آباد متعلم جامعہ عزیزیہ سہریا
(10) محمد ایاز چیونٹہی متعلم جامعہ عزیزیہ سہریا
ادارہ ماہنامہ روشنی اعظم گڑھ انہیں مبارکباد پیش کرتا ہے، اور عنقریب تمام مشارکین کےلئے ایک اعزازی وانعامی تقریب منعقد کرے گا.