ابرار نعمانی
ــــــــــــــــــــــ
ارریہ(آئی این اے نیوز 22/نومبر 2018) جمعیت علماء بہار کا ایک روزہ عظیم الشان صوبائی اجلاس عام وقومی یکجہتی کانفرنس مورخہ 22نومبر بروز جمعرات بعد نماز عصر مدنی نگر کھریا بستی میدان ارریہ میں زیر صدارت حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم صدر جمیعت علماء ہند معنقد ہو رہا ہے، جس میں ملک کے جید علماء کرام اور دانشوران عظام شرکت فرمائیں گے،
ان میں حضرت مولانا اشہد رشیدی صدر جمیعة علماء یوپی، قاری محمد معین الدین صدر جمیعة علماء بہار، الحاج حسن احمد قادری جنرل سکریٹری جمعیة علماء بہار، مولانا مشہود احمد قادری ندوی سکریٹری جمعیة علماء بہار، مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی پٹنہ، مولانا شکیل احمد قاسمی پٹنہ، مفتی علیم الدین قاسمی شیخ الحدیث دارالعلوم رحمانی ارریہ، مولانا آفتاب احمد مظاہری ارریہ، مولانا اسرارالحق قاسمی ایم پی، ڈاکٹر احمد اشفاق کریم ایم پی، سرفراز عالم ایم پی، شاہنواز عالم ایم ایل اے، ڈاکٹر محمد جاوید ایم ایل اے، ڈاکٹر شکیل احمد خاں ایم ایل اے، ڈاکٹر منظر وسیم پورنیہ کے نام قابل ذکر ہیں.
اجلاس عام آج 22 نومبر بروز جمعرات بوقت بعد نماز عصر بمقام مدنی نگر کرھیہ بستی میدان ارریہ میں ہوگا، جبکہ پرچم کشائی واجلاس منتظمہ 23 نومبر بروز جمعہ ساڑھے نوبجے صبح تا 12بجے دن بمقام دارالعلوم رحمانی منورنگر زیرومائل ارریہ میں ہوگا، حضرت مولانا سید ارشد مدنی صدر جمیعت علماء ہند ارریہ جامع مسجد میں مصلیان سے خطاب فرمائیں گے، اور جمعہ کا خطبہ دیں گے.
اس عظیم الشان اور تاریخ ساز کانفرنس میں جمعیت علماء ضلع سیتامڑھی کے صدر مولانا محمد صدر عالم نعمانی کی قیادت میں جمعیت کے کارکنان شرکت کریں گے.