عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/نومبر 2018) نگرپنچایت کٹگھر لال گنج کی جانب سے ایک مفت طبی کمیپ کا انعقاد پرانے زنانہ ہسپتال میں کیا گیا، جس میں حلقہ لال گنج سمیت ضلع کے نامی گرامی
ڈاکٹروں نے اپنی خدمات انجام دیا، بالخصوص ڈاکٹر ابھیشیک سنھ بنارس، ڈاکٹر نہا گپتا، ڈاکٹر محم انور سنجری، ڈاکٹر محمد انصار احمد، ڈاکٹر بی کے وشو کرما لکھنؤ، ڈاکٹر شیام کنہیا، ڈاکٹر شیوانی سنگھ، ڈاکٹر منوج، ڈاکٹر راجیندر، ڈاکٹر ستیش چندر، شامل تھے.
اس طبی کیمپ میں کل 1380 مریضوں کی جانچ کر مختلف مرض کے متعلق مفت دوا بھی تقسیم کی گئی.
اس موقع پر نگرپنچایت کٹگھر لال گنج کے چیئرمین وجے سنکر، محمد زید، پرکاش سونکر، ناگیندر سنگھ سمیت کافی تعداد میں لوگ موجود تھے.