محمد وسیم بڑھل گنج
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
دوہری گھاٹ/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 5/دسمبر 2018) اعظم گڑھ کے دوہری گھاٹ علاقہ کے بہادرپور میں مدرسہ فیض العلوم میں تعلیم کا آغاز 6/دسمبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر ہوگا، جس میں علاقہ کے علماء کرام شرکت کریں گے.
واضح ہو کہ مذکورہ مدرسہ کی بنیاد دو سال قبل رکھی گئی تھی اور تعمیری کام شروع ہوا، الحمدللہ معتد بہ تعمیر مکمل ہوچکی ہے، انتظامیہ نے تعلیم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، اور 6/دسمبر 2018 بروز جمعرات بعد نماز ظہر افتتاحی پروگرام رکھا گیا ہے، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر مولانا فرقان بدرقاسمی اعظمی ناظم جامعہ شیخ الہند، مولانا محمد عابد اعظمی استاذ جامعہ شیخ الہند، مفتی مامون رشید استاذ جامعہ شیخ الھند، مولانا محمد عامر اعظمی قاسمی شرکت فرمائیں گے.
علاقائی تمام لوگوں سے اس مبارک و مسعود موقع پر شرکت کی درخواست ہے.