مہراجگنج(آئی این اے نیوز 15/دسمبر 2018) مولانا علی احمد صاحب قاسمی کا سعودی عرب شہر القصیم میں آج انتقال ہوگیا، انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تبارک وتعالیٰ مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے آمین۔
واضح ہو کہ مولانا علی احمد صاحب اترپردیش کے ضلع مہراج گنج کے شمالی قصبہ نوتنواں سے متصل بگہاں گاؤں سے تعلق رکھتے تھے، مولانا کافی عرصہ سے القصیم سعودی عرب میں مقیم تھے، حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے تمام متعلقین و ذمہ داران ان کے ان کی وفات پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی موصوف کے بچوں کی کفالت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.