لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/دسمبر 2018) لال گنج بلاک کی سب سے بڑی گرام پنچایت بیری ڈیہہ ہے، جہاں کے کسان جنگلی سوروں سے بیحد پریشان ہیں، یہ سوور گنا، مٹر، چنا اور آلو کی فصلوں کو زیادہ نقصان پہچاتے ہیں،
گزشتہ شب مرزا ہٹلر کا آلو جنگلی سوور زمین خود کر کھا گئے، اسی طرح اور کسان بھی پریشان ہیں.
مرزا اشتیاق، مرزا صادق، فیروز احمد، رضی الدین، ابرار احمد نے جنگل محکمہ سے مانگ کی ہے کہ ان جنگلی سوروں کو یہاں سے کہیں اور پکڑ کر چھوڑ دیا جائے تاکہ لوگوں کی فصلیں نقصان ہونے سے بچ جائے.