اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: روڈ کے کام کو رکوا کر کیا گندم کی بوائی، موقع پر پہنچی پولیس!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 6 December 2018

روڈ کے کام کو رکوا کر کیا گندم کی بوائی، موقع پر پہنچی پولیس!

عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/دسمبر 2018) لال گنج بازار سے نیشنل ہائی وے گزر رہا ہے، مصیر پور کے ستیناراین سنگھ بیٹے رام پرساد سنگھ کا کھیت ہائی وے میں گیا تھا اور اس پر کام چل رہا تھا کہ سنگھ صاحب نے کام رکوا دیا اور گندم کی بوائی  کر دی، اس کی شکایت کام کر رہی کمپنی گایتری پروجیکٹ نے ایس ڈی ایم لال گنج کو دی، ایس ڈی ایم لال گنج پرینکا پری درشی فورس کے ساتھ موقع پر پہنچیں اور رکا ہوا کام شروع کرایا.
اس موقع پر تحصیلدار  لال گنج انل کمار پاٹھک، سنتوش سنگھ کوتوال دیوگاؤں، اکھلیش مشرا فورس کے ساتھ موجود تھے.