اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ماسٹر مختار الحق کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 13 December 2018

ماسٹر مختار الحق کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت!

آنند نگر/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 13/دسمبر 2018) حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری حافظ شمس الہدی قاسمی نے ماسٹر مختار الحق صاحب کی اہیلہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت مرحومہ کی مغفرت اور غمزدگان کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا کی، انہوں نے کہا کہ میں ان کے اہل خانہ کو بہت قریب سے جانتا ہوں مرحومہ نہایت تقیہ صالحہ صوم و صلاة کی پابند تھیں، اللہ تعالی ان کو 8 اولاد عطاء کیا، جن میں سے 5 لڑکے اور 3 لڑکیاں ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے ٹرسٹ کے تمام ممبران ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔