حافظ عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
ممبئی (آئی این اے نیوز 19/دسمبر 2018) نقوش حیات کے مدیر مولانا صادق علی قاسمی کے سانحہ ارتحار پر مولانا مطیع الرحمن قاسمی نے ایک طرف جہاں بہت ہی افسوس ورنج غم کا اظہار کیا، وہیں دارالعلوم الاسلامیہ گلشن نگر جوگیشوری ویسٹ ممبئی کے مہتمم مولانا یعقوب قاسمی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست وقرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا، مولانا مطیع الرحمن قاسمی نے
اپنے تعزیتی پروگرام میں کہا کہ مولانا مرحوم سے گھریلوں رشتے تھے ان کی زندگی میں بہت بار ملاقات کا شرف حاصل ہوا، لیکن اب جب کہ مولانا مرحوم ہم تمام رشتہ دار وجملہ متعلقین کو چھوڑ کر داعی اجل کو لبیک کہا اور ربانی دسترخوان ہوئے، مولانا مرحوم کی دینی مجالس اور محفلوں میں ہمیشہ کمی محسوس ہوتی رہے گی، مولانا مرحوم نے اپنی زندگی میں نقوش زندگی بچوں کی نظموں کا مجموعہ گلدستہ صنف نازک کے لیے دعوت فکر نماز کیاہے سمیت درجنوں کتابوں کے مصنف تھے پرگرام کے اس دوران درجہ حفظ کے طلباء عزیز نے قرآن خوانی کا اہتمام کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی.
اس موقع پر حضرت مولانا محمد مزمل مظاھری، حضرت مولانا محب المرسلین قاسمی، حضرت مولانا عبداللہ قاسمی، حضرت مولانا محمد وکیل قاسمی، حضرت مولانا حذیفہ قاسمی، حضرت قاری عیش محمد، حضرت قاری سعود احمد، قاری محمد رمضان، حضرت مولانا محمد یاسین مظاھری، مولانا عبدالرشید مظاھری، حضرت قاری محمد ارشد، حضرت مولانا مختار الحسن صاحب مفتاحی سمیت دیگر ضلع بستی اور سنت کبیر نگر کے باشندگان اور عروس البلاد ممبئی کے علمائے کرام ائمہ حضرات موجود تھے.