محمد ارشادالحق مفتاحی
ــــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ہریانہ(آئی این اے نیوز 6/جنوری 2019) قاری خورشید صاحب شیروانی صوبائی ناظم تنظیم جمعیت علماء ہریانہ پنجاب ہماچل چندی گڑھ کی زیر نگرانی اور مولانا مفتی داؤد قاسمی کی صدارت میں شہری جمعیت کے انتخاب ہوا، اجلاس کا آغاز جامعہ فلاح المسلمین کے طالب کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا ایک طالب نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا.
مفتی داؤد صاحب نے اپنے صدارتی خطبہ میں جمعیت کے مقاصد اور تاریخ پر سیر حاصل روشنی ڈالی ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر
١.مولانا محمد الیاس کو صدر
٢.مفتی داؤد قاسمی کو نائب صدر
٣.قاری اظہار احمد کو نائب صدر
٤.قاری محمد ذیشان کو جنرل سیکٹری
٥.مولانا صادق کو سکٹری
٦.مفتی محمد آزاد کو ناظم تعلیمات
٧.محمد ہارون انصاری کو خازن
٩.مجاہد الاسلام کو آفس سکٹری
١٠.مولانا محبوب قاسمی کو ناظم تعلیمات
١١.مولانا خالد کو ناظم اصلاح معاشرہ
١٢.مولانا محمد غیور قاسمی کو ناظم نشرو اشاعت
١٣.مولانا ابرار قاسمی کومعاون نشرواشاعت
منتخب کرلیا گیا جبکہ
١٤.مولانا شمیم،١٥.حاجی تنویر، ١٦.سراج الدین،محمد عارف١٧.،محمد علی، ١٨.مولانا محمد اسلام قاسمی،محمد ١٩.شہزاد صدیقی،١٩.محمد شرافت،٢٠.محمد یوسف پردھان کو رکن منتخب کرلیا گیا، نو منتخب صدر کی دعا پر اجلاس کا اختتام ہوا ۔