کلیان پور/سمستی پور(آئی این اے نیوز 25/جنوری 2019) سمستی پور ضلع کے کلیان پور گاؤں رہائشی معروف سیاسی رہنما رگھو رائے جی پر گزشتہ صبح ان کے گھر کے باہر ہی نامعلوم بدمعاشوں نے فائر کر دیا،
جس میں گولی انہیں لگی، جس سے وہ لڑکھڑاتے ہوئے گر گئے، موقع واردات سے لوگوں نے انہیں ڈی ایم سی ایچ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا، جس کی خبر ملتے ہی غم کی لہر پھیل گئی.
واضح ہو کہ مسٹر رگھورائے جی علاقہ کے معروف و مشہور سیاسی رہنما تھے، لوگوں میں ان کی کافی مقبولیت تھی، حقیقی اور سچے سیکولر لیڈر مانے جاتے تھے، علاقہ میں کئی بار فرقہ وارانہ فساد کو جڑ سے کچل دیا.