آنندنگر/مہراجگنج(آئی این اے نیوز 2/جنوری2019) ضلع مہراج گنج کے آنندنگر میں واقع حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل کی طرف سے خسرہ روبیلا ٹیکہ کے لئے عوامی بیداری مہم کرکے لوگوں کو بیدار کیا گيا، سركار کی طرف سے 15 سال تک کے بچوں کو خسرہ روبیلا ٹیکہ کرن مہم چلا کر اسکول اور مدارس میں انجکشن لگوایا جا رہا ہے، ایسے میں کہیں کہیں اور کچھ اداروں میں ٹیکہ نہیں لگوا رہے ہیں، جسکی وجہ سے سرکار کی مہم پوری طرح کامیاب نہیں ہو پارہی ہے، جس کے مدنظر حافظ شجاعت فیض عام چیریٹیبل ٹرسٹ آنند نگر مہراج گنج کی طرف سے تمام اداروں میں عوامی بیداری کا پروگرام کرکے لوگوں کو بیدار کیا گیا،
اور تقریبا تمام اداروں میں سو فیصد ٹیکہ لگ رہے ہیں، جہاں لوگ افواہوں کے وجہ سے ٹیکہ نہیں لگوائے تھے، جس میں سے لکچھمی پور وکاس کھنڈ کے وشن پور كرتھيا، نئی کوٹ، موگلہاں اور پھریندہ وکاس کھنڈ کے پرسابینی بھیا پھریندہ ہے، چیریٹیبل کا وفد جاکر انہیں اس ٹیکہ کیلیے بیدار کیا اور بچوں کو ٹیکہ لگوایا گیا اور سبھی اسکول و مدارس میں عوامی بیداری کا پروگرام کرکے بچوں سے ریلیاں بھی نکلوائی گئیں.
واضح ہو کہ کچھ لوگوں کی طرف سے محکمہ کو بتایا گیا تھا کہ مدارس کے ذمہ داران ٹیکہ لگوانے سے منع کر رہیں ہیں جبکہ چیریٹیبل کے وفد نے جاجاکر معلوم کیا تو بتایا گیا کہ یہ جھوٹ ہے، اور محکمہ کو جھوٹی معلومات دی گئی ہے.
اس موقع پر حافظ شجاعت چیریٹیبل کے سکریٹری شمس الھدیٰ، شفیق احمد، رفیع اللہ لاری، امیت، شمشاد، زبیر سمیت دیگر افراد شامل رہے.