لکھنؤ(آئی این اے نیوز 20/جنوری 2019) متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابوظہبی میں حضرت مولانا واضح رشید ندوی صاحب رحمت اللہ علیہ کا اظھار تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں مولانا نعمت اللہ ندوی، ابوسعد احمد انجانشھیدی، مولانا نعمان ندوی، مولانا احمد کثیری ندوی اور قاری حسن لحجی اور بہت سے ندوی اور غیر ندوی علماء کرام نے حصہ لیا، جس میں ندوہ اور واضح رشید ندوی کی جو خدمات ندوہ اور امت مسلمہ کے لئے ان پر تبصرہ کیا گیا،
اور انکے لئے دعاء مغفرت کی گئی.
بالخصوص حضرت مولانا نعمت اللہ ندوی صاحب انکی خدمات سے لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کا انتقال ایک امت مسلمہ کیلیے ایک عظیم خسارہ ہے، جس کی تلافی ناممکن ہے، ہماری دعاء ہے کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ندوہ کو ان کا نعم البدل عطاء فرمائے امین.