عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــ
سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز23/جنوری 2019) ریزرو پولیس لائن ضلع سنت کبیر نگر میں تعنیات ہیڈ کانسٹبل رودل پرساد کی اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے موت واقع ہو گئی، ریزرو پولیس لائن میں خراج عقیدت پروگرام میں اپنے ساتھی کی موت پر سبھی افسران و پولیس محکمہ کے اہلکار بہت غمگین رہے.
پولیس کپتان آکاش تومر نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی رودل یادو کی موت ضلع کے پولیس محکمہ کا بہت بڑا خسارہ ہے، جسے کبھی پورا نہیں کیا جاسکتا، رودل پرساد کی ہوئی موت کے
غم میں پولیس سرکل افسر خلیل آباد رمیش کمار، پنکج کمار ترپاٹھی، انچارج آر ٹی و سمپورڑانند، خاتون تھانہ انچارج انیتا یادو، انچارج انٹی رومیو ایس آئی امیش یادو اور دیگر پولیس اہلکار اپنے ساتھی کو کاندھا دیکر خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر ہیڈ کانسٹیبل رودل پرساد کے اہل خانہ کے علاوہ تمام گاؤں کے لوگ موجود رہے.
ایس آئی پنکج کمار ترپاٹھی نے آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے چار ہزار روپے سرکاری گاڑی کے ساتھ کانسٹبل کے آبائی گاؤں کی جانب روانہ ہوگئے.