سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 19/جنوری 2019) مولانا واضح رشید ندوی کا شمار صف اول کے علماء میں ہوتا تھا، وہ ہندوستان میں اپنے علم وفضل، اپنے نقد و نظر، اپنی وسیع النظری اور فکری اعتدال نیز اپنے ادب و انشاء کے سبب منفرد شخصیت کے مالک تھے، مذکورہ خیالات کا اظہار ارسلان انٹر نیشنل اسکول سگراکے منیجر الیاس احمد نے کیا.
افسوس کی علم و ادب کا یہ آفتاب بھی غروب ہوگیا، جس سے نہ جانے کتنے ستاروں نے روشنی حاصل کی تھی، وہ سمندر بھی آج خاموش ہوگیا، جس سے نہ جانے کتنے دریا نکلتے تھے، کون عالم اسلام کی سیاست پر ناقدانہ تبصرہ کرے گا، مولانا مرحوم کی زندگی بہت سادہ زندگی تھی مذکورہ خیالات کا اظہار محمد حنیف گرلس انٹر کالج برگدواکے منیجر مسیح الدین خان نے کیا.
مولانا کا انداز تربیت عجیب تھا کے تربیت یافتہ قلم کاروں کی بڑی تعداد ہے، جو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے، گویا الفاظ ومعلومات کا سیل رواں ہوتا جو رکنے کا نام نہیں لیتا، مولانا واضح رشید ندوی کا انتقال یقیناً ایک بڑا حادثہ ہے، مولانا کا شمار صف اول کے علماء میں ہوتا تھا، وہ ہندوستان میں اپنے علم وفضل، اپنے نقد و نظر، اپنی وسیع النظری اور فکری اعتدال نیز اپنے ادب وانشاء کے سبب منفرد شخصیت کے مالک تھے، مذکورہ خیالات کا اظہار سماجی کارکن طارق نے کیا.
مولانا واضح رشید ندوی مرحوم کی زندگی سادگی تھی، وہ انتہائی خلیق اور نیک دل انسان تھے، مولانا کا انداز تربیت عجیب و غریب تھا، مولانا کے تربیت یافتہ قلم کاروں کی بڑی تعداد ہے، جو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے، درس و تدریس اور تجزیہ وصحافت آپ کی دلچسپی کے میدان تھے، مگر واقعہ یہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ دوسروں کو آگے بڑھایا اور خود کو پیچھے رکھا، مذکورہ خیالات کا اظہار سماجی کارکن یواسنگھرش سمیتی کے صدر رضوان منیر نے کیا.