اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سماجوادی پارٹی کارکنان کا سماجوادی انصاف مارچ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 21 January 2019

سماجوادی پارٹی کارکنان کا سماجوادی انصاف مارچ!

عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/جنوری 2019) اسمبلی حلقہ لال گنج میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے سماج وادی انصاف مارچ نکالا اور مختلف مواضعات کا دورہ کر عوام کو سماجوادی منصوبوں سے واقف کرایا.
سماج وادی پارٹی کے نوجوان لیڈر قیام الدین اعظمی نے اہراولی، خِذِر پور و دیگر مواضعات  کا دورہ کیا اور لوگوں کو سپا اور اس کے اتحاد کے منصوبوں پر روشنی ڈالا، ان کے ہمراہ محمّد زاہد، بھانو یادو، ببلو وغیرہ تھے.