عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 19/جنوری 2019) تھانہ دھن گھٹا حلقہ کے موضع گووند گنج بازار میں گزشتہ 16جنوری کی شام ایک طرف جہا ہنڈیا معافی سلمان نامی نوجوان نے بازار میں سرشام پڑوس کے گاؤں گاگڑ گاڑ سرویش نامی نوجوان کو گولیوں سے چھلنی کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، وہیں مشتعل بازار کے لوگوں نے سلمان کو بھی پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے میں کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی تھی، اس دوہرے قتل معاملے میں آج چار روز بعد اب نیا موڑ لے لیا ہے بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ قتل کو لیکر مقامی پولیس نے سلمان کے ذریعہ جس ریوالور سے سرویش کا قتل ہوا ہے اس کو برآمد کرنے
میں پولیس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں، ابھی مقامی پولیس اس دوہرے قتل میں قدم پھونک پھونک کر چل ہی رہی تھی کہ آج قریب 12بجے تھانہ پر سمادھان دیوس کے موقع پر متوفی سرویش کے والد گیان چند اپنے ہمراہ درجنوں سے زائد کی تعداد میں پہونچ کر گھنٹوں ہنگامہ آرائی کی، متوفی سرویش کے حامیوں نے تھانہ انچارج دھن گھٹا سمیت متعلقہ پولیس حکام پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے موجودہ گاؤں پردھان سراج احمد، ستندر پال، رحمان، سونو، سمیت سات نامزد اور دو نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر بضد رہے، تحصیلدار دھن گھٹا وندنا پانڈے و موجود پولیس کے اعلی افسران نے کافی سمجھانے پر کسی طرح سے معاملہ فوری طورپر رفع ہوا ہوئے دوہے قتل معاملے میں مقامی پولیس نے متوفی کے والد گیان چند کی تحریر پر گاؤں پردھان سراج احمد ستندر پال سمیت سات نامزد اور دو نامعلوم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر تفتیش کی کارائی مکمل کرنے میں راتوں دن لگی ہوئی ہے ابھی تک اس معاملے میں مقامی پولیس نے متوفیہ سلمان کے والد رحمان سمیت تین کو حراست میں لیا ہے مذکورہ معاملہ کو لیکر ایک بار پھر پڑوس میں دونوں گاؤں کے درمیان گشیدگی کا ماحول قائم ہوگیا ہے.