اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جمعیت علماء ہریانہ پنجاب ہماچل اور چندیگڑھ کا انتخابی اجلاس اختتام پذیر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 16 January 2019

جمعیت علماء ہریانہ پنجاب ہماچل اور چندیگڑھ کا انتخابی اجلاس اختتام پذیر!

محمد ارشادالحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت /ہریانہ(آئی این اے نیوز 16/جنوری 2019) پانی پت کے موضع سنولی خورد کے مدرسہ سبیل الرشاد میں جمعیت علماء ہریانہ پنجاب ہماچل
و چندی گڑھ کا انتخاب ہوا، اتفاق رائے سے مولانا محمد ہارون مہتمم مدرسہ سبیل الرشاد کو صدر منتخب کیا گیا، مولانا محمد خالد سابق صدر نے پور زور تائید کی.
مولانا اجمل صاحب نے جمعیت پر روشنی ڈالی اور مفتی محمد شرافت، مفتی محمد ناظم، مفتی محمد ارشاد الحق، مولانا اصغر، مفتی داؤد پیر جی حسین اور چاروں صوبوں سے ہزاروں علماء کرام وائمہ موجود رہے.