سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/جنوری 2019) مقامی پولیس تھانہ علاقہ کے خان پور گاؤں میں گزشتہ رات دو گھروں سے نامعلوم چوروں نے لاکھوں روپیہ سمیت نقد رقم بھی لوٹ لے گئے، اور خان پور کے قریب پولیس چوکی نظام آباد کے نقام الدین پور گاؤں کے ایک گھر سے چند کپڑے اور سات ہزار روپے نقد پر اپنا ہاتھ صاف کیا، متاثرین نے تھانے پہنچ کر تحریر دیا.
موصولہ خبر کے مطابق سرائے میر تھانہ علاقہ کے خانپور گاؤں رہائشی رام جیت یادو عرف بدئی نے تھانے میں تحریر دی ہے کہ روزانہ کی کی طرح گزشتہ رات تقریبا نو بجے کھانے کے بعد گھر والوں کے ساتھ سو گیا تھا، صبح چار بجے میں اٹھ کر جانوروں کو چارہ پانی دینے میں لگ گیا، تقریبا چھ بجے گاؤں کی عورتوں کے ساتھ میری بیٹی ٹہلنے جب میں باہر نکلی تو گھر سے تقریبا ایک سو میٹر دور ارہر کے کھیت میں ایک باکس، اٹیچی اور چوڑی كیس ٹوٹا ہوا دکھائی دیا، اور اس میں سے زیورات سمیت نقد روپیے بھی غائب تھے، اسی گاؤں کے کملیش یادو نے بھی تھانے میں تحریر دی کہ بیتی رات گھر میں گھس کر نامعلوم چوروں اٹیچی لے جاکر تالا توڑ 16 ہزار روپے نقد ایک جوڑے پازیب اٹھا لے گئے،اور اسی گاؤں سے ملحقہ نظام آباد تھانہ علاقہ کے نقام الدین پور رہائشی مہندر پرتاپ سنگھ بیٹے رام مورت سنگھ نے تحریر دیا کہ گزشتہ رات گھر کے لوگوں کے سو جانے کے بعد نامعلوم چوروں نے بچوں کے کھانے کے لئے رکھا بسکٹ، 7 ہزار روپے نقد اور کچھ نئے کپڑے لے گئے تھے، گھر کے باہر سے ایک کلہاڑی اور چوروں کے چپل ملے ہیں.