فضل الرحمان قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
مئوآئمہ/الہ آباد(آئی این اے نیوز 24/جنوری 2019) سنیچر کو یوم جمہوریہ ہے، پورے ملک میں جہاں پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، یوم جمہوریہ کے موقع پر مئوآئمہ کے موضع مداری ہرکھ پور میں مدرسہ محمد احمد اسلامک مشن میں بعد نماز مغرب آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ وجشن یوم جمہوریہ کا انعقاد کیا گیا ہے،
جس کے مہمان خصوصی مولانا اکرم صاحب پرتاپگڑھی صدر حلقہ سوراوں جمعیت علماء الہ آباد ہیں، ملک کے معروف شعراء کی آمد متوقع ہے، ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر ابوعمیر سلطانپوری، عبدالقوی سلطانپوری، حافظ عبدالرزاق پرتاپگڑھی، مہتاب الہ آبادی، ساجد پرتاپگڑھی وغیرہ شعراء کی شرکت یقینی ہے.
کنوینر مشاعرہ حافظ ارمان نے کثیر تعداد میں فرزندان توحید سے شرکت کی درخواست کیا ہے.