لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/فروری 2019) عالمی یوم طب یونانی کے موقع پر اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب بمقام شبلی پی جی کالج کی تیاری کے سلسلے میں لال گنج واقع فیملی ہیلتھ سینٹر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سمینار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی.
واضح ہو کہ آئندہ 11فروری کو ہونے والی تقریب بعنوان یونانی طب اکیسویں صدی کے کنوینر ڈاکٹر شاہ نواز عالم خان نے کہا کہ مجھے اس بات کی بیحد خوشی ہے کہ دیار شبلی میں ایک پر وقار تقریب کا انقعاد کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں سماج کے دانشور حضرات کے علاوہ ماہر طب یونانی اپنا مقالہ پیش کریں گے اور طب یونانی کی افادیت سے روشناش کرائیں گے، انہوں نے تمام ڈاکٹرس سے بالخصوص پروگرام میں شرکت کی اپیل کی ہے.
اس موقع پر ڈاکٹر گلزار اعظمی، ڈاکٹر محمد عرفان، ڈاکٹر نعمان، ڈاکٹر محمد انور سنجری، ڈاکٹراظہرالحق انصاری، ڈاکٹر نثار ندوی موجود تھے.
میٹنگ کی صدارت ڈاکٹر انصار احمد خان نے اور نظامت ڈاکٹر محمد ارشد قاسمی نے کی.