سیتاپور(آئی این اے نیوز 20/فروری 2019) پلوامہ میں ہوئے سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاری ظہیر السلام ناظم جامعہ اسلامیہ البنات قصبہ بہادرگنج نے اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ یہ حملہ
غیر انسانی اور ظالمانہ ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ اصل مجرم کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دہشت گردی کا سدباب ضروری ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت کو میدان عمل میں آنا ہوگا.
انہوں نے مزید کہا کہ آج پورا ملک ہندوستان سوگوار ہے ہم وطن کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور انہیں سلام کرتے ہیں۔