اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جونپور: فرید الحق میموریل ڈگری کالج صبرحد میں "بوتھ لیول آفیسرس" کی میٹنگ کا انعقاد، ڈی ایم نے کی شرکت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 22 February 2019

جونپور: فرید الحق میموریل ڈگری کالج صبرحد میں "بوتھ لیول آفیسرس" کی میٹنگ کا انعقاد، ڈی ایم نے کی شرکت!

جونپور(آئی این اے نیوز 22/فروری 2019) فرید الحق میموریل ڈگری کالج صبرحد شاہ گنج جونپور میں شاہ گنج تحصیل کے بوتھ لیول آفیسرز کی ایک میٹنگ SDM شاہگنج راجیش ورما جی نے بلائی، میٹنگ میں  DM جونپور جناب اروند ملپا بنگاری نے شرکت کی، ضلع مجسٹریٹ نے آنے والے لوک سبھا الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور سبھی کو ضروری ہدایات دیں ۔
اس موقع پر کالج کے پرنسپل، اساتذہ و دیگر ملازمین، کالج کے طلباء و سرکاری اہلکار بڑی تعداد میں موجود تھے۔