محمد عاصم کمال الاعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
گورکھپور(آئی این اے نیوز 22/فروری 2019) مدرسہ عربیہ انجمن اسلامیہ قصبہ انول گورکھپور کا تاریخ ساز عظیم الشان اجلاس عام وجلسۂ دستار بندی بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہونے جارہا ہے، تیاریاں شباب پر ہیں، اساتذہ، ذمہ داران اور طلبۂ عزیز جلسہ کو خوب سے خوب تر بنانے کی پوری کوشش کررہے ہیں ـ
واضح رہے کہ30/31 مارچ 2019 بروز ہفتہ اور اتوار کے اس پروگرام میں طلبۂ جامعہ کی جانب سے دلچسپ مکالمے، عمدہ تقاریر، شاندار حمد ونعت اور دیگر مقابلہ جاتی امور بھی پروگرام میں شامل ہی، چنانچہ پروگرام کی تیاری اور اس کے تمہیدی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے جامعہ فیض عام دیوگاؤں اعظم گڑھ کے موقر ومایہ ناز استاذ حضرت قاری شمیم صاحب کو تشریف آوری کی دعوت دی گئی، محترم قاری صاحب منتظمینِ مدرسہ عربیہ انجمن اسلامیہ عالی جناب الحاج ڈاکٹر منور احمد صاحب علیگ، مولانا بدیع الزماں قاسمی صاحب، مہتمم اور مولانا غفران احمد صاحب قاسمی کی دعوت پر تشریف لے گئے، اور ناظم جامعہ فیض عام مولانا حبیب الرحمن صاحب کی اجازت وایماء پر دوروز قیام کرکے جملہ امور کا جائزہ لیا، اور اطمینان وخوشی کا اظہار فرمایا اور دعاؤں سے نواز کر جامعہ تشریف لے آئے.