سپول(آئی این اے نیوز 24/فروری 2019) تعلیم ترقی کا زینہ ہے، تعلیم روشنی ہے جیسے بجلی اور بلب سے گھر روشن ہوتا ہے ایسے ہی تعلیم و ہنر سے سماج روشن ہوتا ہے، یہ بڑی بات ہے کہ آدمی اپنے قوم، سماج اور ملک کی تعمیر وترقی کی فکر کرے یہ باتیں نوجوان فاضل مولانا ابوالفضل قاسمی نے ڈی ایس انگلش بورڈنگ اسکول پپرا کے
ڈائریکٹر ایم ولی کو سابق وزیر حکومت ہند سید شاہ نواز حسین کے ذریعہ عزت افزائی پر مبار کباد پیش کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ ایم ولی جس کی فکر بلند ہے عزائم منصوبے اونچے ہیں بہت کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور انہوں نے سیمانچل میں تعلیمی میدان میں جو نمایاں خدمات انجام دی ہیں وہ بھلایا نہیں جاسکتا ہے، یہی وجہ آج پھر ان کی خدمات کو سراہا گیا اور اعزاز سے نوزا گیا.
واضح رہے کہ کہ اس موقع پر شمائل اختر صدر آل انڈیا پرائیویٹ چلڈرن ایسوایشن بھی موجود تھے.
ڈائریکٹر محمد ولی کو اعزاز سےنوازے جانے پر ابو حمیرا قاسمی مظفر پور، مولانا آصف الکلام قاسمی جنرل سیکرٹری، مولانا آزاد لائبریری برا دربھنگہ، ایم کشورٹھاکر ضلع صدر پرائیویٹ چلڈرن ایسوایشن، مسٹر تھیرنگ منیجر ڈی ایس انگلش بورڈنگ اسکول، محمد ضیاء الرحمن سپول، پرشانت یادو، نوین کمار ورما وغیرہ نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہاکہ حوصلہ افزائی دراصل انسان کے جذبہ کو بڑھاتا ہے.