لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/فروری 2019) لال گنج تحصیل کے وکلا کافی دنوں سے گرامین عدالت کو شروع کرنے کی مانگ کر رہے تھے، اسی کڑی میں کل بھی احتجاج شروع کر دیا، اور تحصیل کے اندر ہی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے، اور اسکے بعد سڑک جام کر اپنی مانگ کو دوہرایا اور انتظامیہ کو وارننگ دی کہ اگر ہماری مانگ پوری نہیں ہوئی تو بڑا احتجاج کیا جائے گا.
اس موقع پر حامد علی، نگیندر سنگھ،.راجیندر لال، برج بھان سنگھ، ہری یادو، اشوک، سدھیر، لال جی سنگھ وغیرہ موجود تھے.
اس موقع پر حامد علی، نگیندر سنگھ،.راجیندر لال، برج بھان سنگھ، ہری یادو، اشوک، سدھیر، لال جی سنگھ وغیرہ موجود تھے.