رپورٹ: عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 27/فروری2019) اپنی سیاسی زندگی میں ہمیشہ مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کا ساتھ دینے والے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر سابق ممبر پارلیمنٹ بھال چند یادو آج اپنے آبائی وطن موضع بھگتا میں اپنے حامیوں اور سماج وادی پارٹی کارکنان کی ایک ہنگامی میٹنگ کر ہرممکن آنے والے پارلیمانی الیکشن لڑنے کی یقین دہانی کی، سابق ممبر پارلیمنٹ بھال چند یادو کے ہزاروں چاہنے والے کارکنان نے الیکشن میں ان کی ہر طرح مدد کرنے کی بات کہا.
مسٹر یادو نے اپنا درد بیان کرتے ہوۓ کہا کہ سماج وادی پارٹی کے صوبائی صدر اکھلیش یادو نے میرے پیٹھ میں تین بار چھرا گھونپنے کا کام کیا ہے، اتنا کہتے ہی پتھر دل سابق ممبر پارلیمنٹ بھالچند یادو کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئی، سابق ممبر پارلیمنٹ بھال چند کےآنکھوں میں آنسو دیکھر ہزاروں کی تعداد میں موجود حامی بھی پھپھک پھپھک کر رو پڑے، جیسے ہی بھالچند یادو نے لوگوں کے سامنے اپنی بات کہنا شروع کیا، انکے حامیوں میں ایک نیا جذبہ نمایاں ہو گیا۔
لوگوں نے اپنے لیڈر کے زندآباد کے نعرے لگانا شروع کر دیئے، انکی دعوت پر اجیار تپہ سے لیکر آعلیٰ پور اسمبلی حلقہ کی عوام نے اپنی حمایت کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے آبائی وطن پہنچے، حامیوں نے اپنے لیڈر کو کسی بھی پارٹی کے بینر تلے الیکشن لڑنے کے لئے اپنی رائے پیش کی۔
سابق ممبر پارلیمنٹ بھال چند یادو نے اپنے بیٹے پرمود یادو اور سبودھ یادو کو اپنے قریب میں لاکر عوام سے ان کے ساتھ کی گئی غداری کی وجہ پوچھا، اس پر عوام نے سماجوادی لیڈر کے اعلی کمان کو کوسنا شروع کر دیا، سابق ایم پی بھال چند یادو نے اپنے کارکنان کو یقین دلایا کہ جلد ہی ضلع ہیڈکوارٹر پر ایک بڑی ریلی کر اپنی سیاسی حیثیت کی طاقت کا احساس دلایا جائے گا۔