رپورٹ: حافظ عقیل احمد خان
ـــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 15/مارچ 2019) دھن گھٹا حلقہ کے تحت امریا بازار چھپرا روڈ سے مغرب ایک کلو میٹر کے فاصلے پر ایک طرف جہاں سریا لدی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے روندنے سے موٹر سائیکل سوار کی موقع پر دردناک موت ہو گئی وہیں موقع پر پہونچی UP100 اور مقامی تھانہ کی پولیس فورس سے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے مقامی پولیس نے ٹریکٹر مع ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے.
خبر کے مطابق 45سالہ دلیپ کمار ولد میوا لال موضع چتور پور خاص پوسٹ بسیہا اترولیا ضلع اعظم گڑھ مقامی تھانہ حلقہ کے امریابازار سے ایک کلو میٹر مغرب امریاچھپرا روڈ پر اپنی موٹر سائیکل نمبر سے جا رہا تھا کہ چھپرا کی جانب سے امریا بازار ایک ٹریکٹر ٹرالی سریا لاد کر تیز رفتاری سے روا دواں تھا کی بے قابو ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو روندا، جس سے موٹر سائیکل سوار دلیپ کمار کی موقع پر ہی درد ناک موت واقع ہو گئی اور ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی امریا بازار کے پورپ ایک کلو میٹر کے فاصلے پر گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا، لیکن موقع پر پہونچی دھن گھٹا پولیس اور UP100پولیس کی مشترکہ ٹیم نے گھیرا بندی کر ٹریکٹر ٹرالی مع ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے.