عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز5/مارچ 2019) مدرسہ عربیہ رحمانیہ نورالعلوم جوری سنت کبیر نگر میں آئندہ 7مارچ بروز جمعرات بعد نماز عشاء ایک روزہ سالانہ اجلاس بسلسلہ سنگ بنیاد مدرسہ نسواں منعقد ہوگا، اجلاس کے خصوصی مقرر حضرت مولانا مفتی محمد صالح استاذ حدیث جامعہ عربیہ ہتھورا، باندہ، قاری حبیب احمد ناظم جامعہ ہتھورا ضلع باندہ ہوں گے.
مولانا خلیل الر حمان قاسمی نے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مذکورہ اجلاس میں مولانا عبد القیوم صاحب جمدا شاہی، ڈاکٹر عبد اللہ صاحب خلیل آباد، مولانا ظہیر انوار صاحب اسلامیہ بستی، مولانا نثار احمد صاحب اسلامیہ بستی، مولانا محمد اسعد صاحب اسلامیہ بستی، مولانا منصور احمد مدرسہ بیت العلوم بنکے گاؤں، مولانا محمد عمر صاحب مہدیو، الحاج مولانا مقبول احمد صاحب مہتمم مدرسہ مصباح العلوم روضہ، مولانا معشوق احمد صاحب دودھارا، مولانا شمس الاضحی صاحب مدرسہ کرہی، حافظ سعید احمد نوری صاحب جامعہ نور العلوم بہرائچ، قاری عبد الحفیظ صاحب استاذ تجوید قرآت جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ کی شرکت متوقع ہے.
مولانا خلیل الرحمٰن قاسمی نے اجلاس میں شرکت کی عوام سے پر زور اپیل کی ہے.