نظام آباد/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/مارچ 2019) نظام آباد تھانہ علاقے کے ایک گاؤں کی عورت نے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو شادی کا جھانسہ دیکر عصمت دری کیے جانے کے متعلق درخواست دی ہے، عورت نے کہا کہ میں شادی شدہ ہوں، انتہائی غربت کی وجہ سے میں نے پڑوس کے ایک شخص کے گھر میں صاف صفائی کرنے کا کام شروع کر دیا، ایک دن انہوں نے دھوکہ سے میری عصمت دری کی،
یہ بات جب میرے شوہر کو معلوم ہوئی تو اس نے مجھے طلاق دے دیا، بعد میں وہ شخص مجھ سے شادی کا جھانسہ دیکر بار بار عصمت دری کرتا رہا، جب بھی میں شادی کرنے کے بارے میں بات کرتی تو وہ ٹال مٹول کرتا رہا.
ماثرہ نے اس کے خلاف ایک رپورٹ درج کی اور پولیس سپرنٹنڈنٹ نے پولیس نے پولیس کے جانچ کی ھدایات دے دی ہے.