رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
باغپت (آئی این اے نیوز2/مارچ 2019) شہر باغپت میں منعقد ہونے والے بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائڈ ضلع باغپت کا تعارفی مظاہرہ کل صبح نو بجے سے ایک بجے تک منعقد ہوگا، جس کی صدارت قائد ملت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب فرمائے گے.
اطلاع دیتے ہوئے مفتی محمد عباس صاحب صدر جمعیت علماء ھند ضلع باغپت نے کہا کہ کل بروز اتوار میں منعقد ہونے والے بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائڈ ضلع باغپت کا تعارفی مظاہرہ بارش جاری ہونے کی وجہ سے اس کی جگہ تبدیل کردی گئی ہے
جو کہ شہر باغپت میں دہلی روڑ پر واقع آشیرواد میرج ھوم میں منعقد ہوگا، اور اسی کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ انشاء اللہ اس تعارفی مظاہرہ کی صدارت قائد ملت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب ناظم عمومی جمعیت علماء ھند فرمائیں گے.
اسی لیے سبھی حضرات سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ھے کہ ہر حال میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں وقت متعینہ پر صبح نو بجے سے پہلے پہلے ہر حال میں شرکت فرمائیں.