اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سنت کبیرنگر: بھگوتی پور میں دینی اجلاس برائے خواتین 18اپریل کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 16 April 2019

سنت کبیرنگر: بھگوتی پور میں دینی اجلاس برائے خواتین 18اپریل کو!

دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 16/اپریل 2019)دھن گھٹا تحصیل حلقہ واقع موضع بھگوتی پور  جامع مقسوم العلوم نسواں میں ایک اہم دینی اجلاس برائے خواتین اسلام 18 اپریل 2019 بروز جمعرات صبح 8 بجے منعقد ہوگا، جس میں جامعہ کی طالبات قرآت نعت تقاریر اور دلچسپ اصلاحی مکالمے پیش کریں گیں اور آخر میں معلمات صالحات خواتین کو خطاب کریں گیں اور معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل سے روشناس کرائیں گے.
جامعہ مقسوم العلوم کے ناظر عام مولانا شاہد حسن قاسمی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس اہم پروگرام میں خواتین کی شرکت کو لازمی بنائیں.