عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 20/اپریل 2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع مدرسہ عربیہ قاسم العلوم موضع مراد پور میں 21اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء مولانا مقبول احمد جونپوری مہتمم مدرسہ عربیہ مصباح العلوم روضہ کی سرپرستی، مولانا ابوالکلام حماد مظاہری مہتمم مدرسہ عربیہ بستان العلوم پولی کی صدارت میں یک روزہ اجلاس عام انعقاد کیا گیا ہے، اجلاس عام کے خصوصی مقرر مفتی حفیظ اللہ قاسمی ناظم تنظیم جمعیت العلماء مہاراشٹرا مفتی عبد القدوس قاسمی ہونگے.
ناظم مدرسہ حافظ ابو الوفاءنے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ مفتی محمد ابراہیم صاحب حلیمی، قاری عبد المنعم استاذ مدرسہ مصباح العلوم روضہ اور شاعر اسلام اسد مہتاب و محمد شاہد کی شرکت متوقع ہے ناظم مدرسہ نے عوام سے مذکورہ اجلاس میں شرکت کی اپیل کی ہے.