اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بزم شبلی طلبہ قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ پروگرام و تقریب اعزاز اچھی بات سوشل میڈیا 29 اپریل کو ہوگا منعقد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 27 April 2019

بزم شبلی طلبہ قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ پروگرام و تقریب اعزاز اچھی بات سوشل میڈیا 29 اپریل کو ہوگا منعقد!

سراۓ میر/ اعظم گڈھ(آئی این  اے نیوز 27/اپریل 2019) مشہور ٹیکنکل ادارہ قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ اور سوشل میڈیا میں اپنی منفرد حیثیت رکھنے والے اچھی بات سوشل میڈیا کا سالانہ پروگرام 29 اپریل بروز دوشنبہ بعد نماز مغرب متصلا مدرسة البنات فیض العلوم نزد رہاٸش گاہ مفتی اشفاق احمد اعظمی چوک سراۓ میر اعظم گڈھ میں منعقد ہورہا ہے .
اس پروگرام میں اچھی بات سوشل میڈیا کی طرف سے مختلف طرح کے آن لاٸن پروگرام میں شرکت کرنے اور اعلی کامیابی حاصل کرنے والے تمام شرکاء کو اعزاز دیا جاۓ گا اس کے علاوہ بزم شبلی کے طللبہ مختلف طرح کے پروگرام پیش کریں گے.
” تاریخ کا سفر“ بعنوان
وقت کی اہمیت
”مزاحیہ دلچسپ شاندار مکالمہ “ بعنوان
فیملی ڈسپلین کا سوساٸٹی پر اثر
” علمی ، ادبی بیت بازی “
”پانچ کی آواز “ بعنوان
الیکشن اور ہمارا ووٹ
” پراٸم ٹاٸم “ بعنوان
آج کا نوجوان مایوس کیوں ؟
اس کے علاوہ دو عمومی کوٸز
” عنوان اول “
آپ صلی اللہ کی  مکی زندگی
”عنوان ثانی “
اعظم گڈھ تاریخ کے آئینے میں
اس کے علاوہ پروگرام کے آخیر میں علماء کرام سیاسی و سماجی شخصیات کا خطاب بھی ہوگا، آپ سے شرکت کی پر خلوص درخواست ہے.