جاوید حسن انصاری
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/ اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز یکم اپریل 2019) سینٹرل پبلک اسکول جعفرپور اعظم گڑھ میں اسکول کے بانی اور چئرمین اياز احمد خاں اور مینیجر نواز احمد خاں کی قیادت میں اتوار کو طلباء و طالبات کو پوائنٹس سرٹیفکیٹ تقسیم اور شیلڈ دے کر نوازا گیا.
سی پی ایس سکول کی ٹرسٹری سلمیٰ خان، ڈائریکٹر ریکھا سنگھ نے تقسیم کیا.
سینٹرل پبلک اسکول میں جہاں والدین نے بچوں کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر خوش رہے وہیں منعقد پوائنٹس تقسیم اور اعزازی تقریب میں اسکول کے بانی اياز احمد خاں اور مینیجر نواز احمد خاں نے تمام طلباء و طالبات اور والدین کو اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول میں پورے تعلیمی سیشن اساتذہ کی طرف سے کئے گئے کام اور محنت کے اثرات نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ طلبہ سے ان کے والدین خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، انہوں نے کہا بہتر کارکردگی سے مجھے خوشی ہوتی ہے یہی میری سب کے ساتھ خواہش ہے.
اس موقع پر اسکول کی ڈائریکٹر ریکھا سنگھ اور ٹرسٹی سلمیٰ خان کے ہاتھوں پوائنٹس تقسیم کیا گیا، پروگرام میں طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ ان کے والدین سمیت صبح سے ہی کافی لوگوں کی بھیڑ موجود تھی.