سمستی پور(آئی این اے نیوز 19/اپریل 2019) ضلع کےکلیانپور بلاک حلقہ کےکرھوا گاؤں میں واقع مشہور و معروف ادارہ الامداد ایجوکیشنل اینڈ ویلفئر ٹرسٹ کے تحت جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور میں ہر سال کے طرح امسال بھی سالانہ امتحان کے بعد اختتامی مجلس کے ساتھ نئی درسگاہ کا سنگ بنیاد پر دعائیہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ضلع کے بزرگ عالم دین و شاہی عید گاہ بیگم پور کے امام وخطیب حضرت مولانا عبد اللہ رحمانی القاسمی نے انجام دیا انہوں نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ دینی تعلیم لینا ودینا بابرکت ھے انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت محمدی کو علم سیکھنے کے لیئے چین تک جانے کا حکم دیا-
مولانا احسان قاسمی امام چکمہسی نے نظامت کا فریضہ انجام دیا، مشہور شاعر مولانا علی اکبر مظاہری نے اپنے نعتیہ کلام سے سامعین کو مسحور کیا مقررین نے اپنے اپنے انداز مین دینی مدارس کی اہمیت وبچون کی دینی تعلیم وتربیت پہ جامع وناصح بات رکھا خاص کر مولانا عبد الخالق امام مرکز مسجد سمستی پور مولانا جاوید قاسمی وینی مولانا اسرار ندوی حافظ مراد امام سیدپور پوسا وغیرہ درسگاہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر مولانا انور برہولیا، ماسٹر مشتاق کھڑسر، مناظر عالم رتوارہ، حاجی طیب و حفظ الرحمان کلیانپور، ماسٹر اختر، حاجی محسن پرشوتمپور، ڈاکٹر مسعود کرھوا، محمد ہارون جٹمل پور وغیرہ حاضر تھے، سبھی نے جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے بانی وناظم قاری ممتاز احمد جامعی جنرل سکریٹری الامداد ایجوکیشنل اینڈ ویلفئر ٹرسٹ کی محنت وخدمات کو سراہا اور کہا اس پر فتن دور میں دینی کام کرنے والے سے ہمدردی اور انکا ساتھ دینا ہم سب کا دینی فریضہ ہے، ماسٹر امتیاز احمد نائب ناظم نے تمام شرکاء ومہمانان خصوصی کا شکریہ ادا کیا.
پروگرام کو مکمل کامیاب کرنے میں جامعہ کے قدیم استاد حافظ ارشد، حافظ اخلاق مولانا، جسیم الدین نے اہم کردار ادا کیا.
مولانا فاروق افسر اقبال سمستی پور حاجی اسلام تاجپور ابوبکر عرف صوفی و ابوقمر مجیب چکمہسی حافظ فخر عالم بیلسنڈی و دیگر حضرات شریک ھوکر پروگرام میں چار چاند لگایا.