دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 10/اپریل 2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع مدرسہ عربیہ بستان العلوم پولی کے نائب مہتمم مولانا شجاع الدین مظاہری کی اہلیہ کا کل 9اپریل بروز منگل تقریباً صبح 7بجے انتقال ہوگیا ہے، انا للہ وانا اليه راجعون مرحومہ کی عمر تقریباً 65برس تھی اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
مولانا مظاہری کی اہلیہ کی وفات کی خبر ملتے ہی قرب جوار و اہل مدارس کے ذمہ داران وسر کردہ حضرات جس میں مدرسہ مصباح العلوم روضہ کے بانی ومہتمم مولانا مقبول احمد جونپوری، مولانا محبوب احمد قاسمی مہتمم مدرسہ عربیہ معراج العلوم چھتہی، مولانا عظیم اللہ قاسمی، مولانا عبد الحفیظ گردھر پور، مولانا زبیر احمد قاسمی بھگوتی پور، مولانا سفیان احمد قاسمی، مولانا سلطان احمد، قاری محمد وسیم قاسمی ندوی، نمائندہ عقیل احمد خان، مولانا محمد زاہد قاسمی مولانا نور عالم، مولانا احتشام الحق مظاہری، معراج احمد، مولانا ریاض الحق قاسمی سمیت تمام علماء کرام وسرکردہ شخصیات نے اظہار تعزیت پیش کیا اور مولانا مظاہری کے غم میں برابر کے شریک رہے.
مرحومہ کی نماز جنازہ اپنے طے شدہ وقت کے مطابق بعد نماز ظہر مدرسہ عربیہ بستان العلوم پولی کے مہتمم مولانا ابوالکلام حماد مظاہری نے پڑھائی اور ہزاروں سوگواروں نے پرنم آنکھوں سے پولی کی قبرستان میں سپرد خاک کیا.