احمد وقار نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی :کیا آپ نے کبھی بھوانی مہا منڑلیشور کا نام سنا ہے ؟اگر نہیں سنا ہے تو ہم آج آپ کو بتاتے ہیں ۔جونا اکھاڑ ہ کے ایک اہم حصّہ کنر اکھاڑہ ہے۔مہا منڑ لیشور ہندوستانی تہزیب کی ایک انوکہی مثال ہے۔ وہ ایک مسلم حاجی ہیں۔انکی پیداءش ایک ہندو کے طور پر ہویی تھی ۔لیکن بعد میں کنر کی شکل میں جانے جانے کے بعد انہوں نے اسلام مذہب قبول کر لیا اور اپنا نام شبنم رکھا۔بعد میں اسلام پر سختی سے عمل کرتے ہویے شبنم نے حج کا فریضہ انجام دیا ۔انہو ں نے پانچ اوقات کی فرض نماز ادا کی اور رمضان کے فرض روزے رکھے ۔حج کرنے کے بعد وہ حجن شبنم هو گیں ۔اس کے بعد کالی دیوی کی عبادت اور ناگا روایت سے متا ثر هو کر انہوں نے اپنا نام بھوانی رکھ لیا اور 2015 میں کنر اکھاڑہ کا قیام کیا، بعد میں کنر اکھاڑہ کو اخل اکھل بھارتی اکھاڑہ پریشد نے رجسٹریشن دیا تو جونا اکھاڑہ نے اپنی رہنمایی اور اپنا ناام دیا ۔بھوانی کو اپنی اسلامک وراثت اور ہندو ناگا پہچان دونوں پر ہی برابر سے فخر ہے ۔بھوانی یا شبنم ہندوستانی گنگا جمنی تھذیب کی اعلی مثال ہیں .