شفیق الرحمٰن نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
تاریخ گواہ ہیکہ ملک کے تمام مزاہب کے ماننے والے آپس میں بھائ چارے اور محبت کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔دور سلطنت سے لیکر آج تک ملک کے تمام مکتب فکر کے افراد ایک ساتھ رہتے آئے ہیں۔تاریخ اس بات کی بھی گواہ ہیکہ وطن عزیز کو جب جب قربانیوں کی ضرورت پیش آئی ہے تو تمام مزاہب اور مکتب فکر کے لوگوں نے ملک کیلئے قربانیاں پیش کی ہیں۔لیکن افسوس صد افسوس ملک کے کچھ کم ظرف اور مفاد پرست افراد اپنے سیاسی مفاد کی خاطر ملک کے لوگوں کے درمیان نفرت کی دیوار کھڑی کر رہے ہیں ۔لوگوں کو سوچنا چاہئے کہ انتخابات تو ہوتے رہیں گے ، سرکاریں آتی جاتی رہیں گی۔لیکن یہ ملک عزیز سلامت رہنا چاہئے۔ملک کی سلامتی کیلئے ضروری ہیکہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ ،پیارو محبت،امن و شانتی اور بھائ چارے کے ساتھ رہنا ہوگا۔کسی بھی طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں اور اپنی تمام تر توانی ملک کی فلاح و بہبود کیلئے صرف کریں۔