اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سید حسن امام ایک مجاہد آزادی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 11 April 2019

سید حسن امام ایک مجاہد آزادی!

محمد عثمان  نئی دہلی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
مکرمی!
سید حسن امام ملک کی تاریخ کا ایک نایاب نام ہے۔آپ ملک کی آزادی کیلئے پوری زندگی جدوجہد کرتے رہے۔سید امام  کی پیدائش 31 اگست 1838 کو بہار کے پٹنہ میں ہوئ تھی۔امام حسن راشٹریہ وادی نظریے کے حامی تھے۔ان کے بڑے بھائ علی امام بھی  ایک مجاہد آزادی تھے۔امام حسن نے لندن سے وکالت کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کولکاتہ میں وکالت کی خدمات انجام دی اور ایک مشہور وکیل بنے، انہوں نے راشٹریہ آندولن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور راشڑیہ کانگریس میں شامل ہو گئے، آزادی کی لڑائی میں حصہ لینے کی وجہ سے کولکاتہ ہائ کورٹ کی ملازمت چھوڑ دی۔سید حسن نے رولیکٹ ایکٹ کی سخت مخالفت کی۔ممبئ میں اس ایکٹ کے خلاف ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا۔وہ شدت پسندی کے خلاف تھے۔سید حسن ایک مجاہد آزادی کے ساتھ ساتھ ایک بڑے فن کار بھی تھے، 19اپریل 1933 کو سید امام حسن اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔