عبدالرحیم صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
لال گنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/اپریل 2019) مدرسہ فیض العلوم موضع کٹگھر میں سالانہ امتحان کا نتیجہ کارڈ تقسیم کیا گیا جس میں درجہ گیارہ کی طالبہ فائزہ بانوں بنت منظور احمد اول، سمن بانو بنت یاسین احمد دوم، سعدیہ بانو بنت فخرالزماں سوم پوزیشن حاصل کی، اسی طرح درجہ نہم سے ایل کے جی تک سائمہ بانو، نائمہ بانو، شمع خاتون، علیشہ بانو،ادیبہ بانو، ذکریٰ بانو، عظمیٰ بانو، محمد تابش، سمیہ بانو، محمد اشیل، ثانیہ بانو، عملیٰ بانو، شمع خاتون وغیرہ نے پوزیشن حاصل کی.
پروگرام میں صدر مدرسہ ھٰذا حاجی فیروز احمد نے طلبہ و طالبات و سرپرست کے درمیان خطاب میں کہا کہ علم حاصل کرنا ہر شخص کو ضروری ہے، اور ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے نونہالوں کو ابتدائی تعلیم کییے کم ازکم درجہ پنجم تک کسی مدرسہ یا مکتب میں پہلے تعلیم دلائیں، تاکہ بچے کے اندر دین محمدی سے محبت ہو اور نماز، روزہ اور حرام و حلال کے مسائل سے وقفیت حاصل ہو.
اس موقع پر ناظم مدرسہ کلام الدین، نائب ناظم محمد اسلام، عظیم احمد، وغیرہ موجود رہے.