اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: طلبہ مدرسہ اسلامیہ(مکتب) سیہی پور اعظم گڑھ کا سالانہ اجلاس بحسن خوبی اختتام پذیر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 4 April 2019

طلبہ مدرسہ اسلامیہ(مکتب) سیہی پور اعظم گڑھ کا سالانہ اجلاس بحسن خوبی اختتام پذیر!

نظام آباد/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/اپریل 2019)  طلبہ مدرسہ اسلامیہ(مکتب) سیہی پور اعظم گڑھ کا سالانہ اجلاس بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا، جس میں پہلی نشست کا آغاز حمدان داؤد متعلم مدرسہ ہذا کی تلاوت سے ہوا اور اس کے بعد مدرسہ ہذا طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر تقریریں پیش کی اور مدرسہ ہذا کے طالبات نے الوداعی ترانہ  بھی پیش کیا، پہلی نشست کے بعد دوسری نشست کا مدرسہ ہذا کے استاد قاری ارشاد صاحب کی قرات سے ہوا اور اس کے بعد جناب ڈاکٹر احمد صاحب نے نعتیہ کلام پیش کیا اور اس کے حضرت مولانا عرفان صاحب استاد حدیث جامعہ اسلامیہ دارالعوام مہذب پور کا بیان ہوا اور اس کے بعد حضرت مولانا عمران اسد صاحب کا بیان ہوا اور اس کے بعد حضرت مولانا انور داؤدی صاحب کا بیان ہوا، اور اس کے بعد پوزیشن لانے والے بچوں کو انعام دیا گیا اور صدر جلسہ حکیم محمد عمران صاحب نے آخیر  میں دعا فرمائی.