بھلبھیاپور میں جلسہ اصلاح معاشرہ و تعلیمی بیداری سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
لکھنؤ(آئی این اے نیوز 18/اپریل 2019) مولانا سید صہیب حسینی ندوی شیخ التفسیر دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ آج قصبہ بلھرہ تشریف لائیں گے جہاں الحاج منشی نثار احمد کی رہائش گاہ پر مختصر قیام کے بعد قصبہ میں واقع مدرسہ حفصہ للبنات و علوم القرآن جائیں گے.
بعد ازاں قصبہ سے تقریباً 7 کلومیٹر دوری پر واقع بھلبھلیاپور میں منعقد ایک عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ و تعلیمی بیداری سے خصوصی خطاب فرمائیں گے اجلاس کے کنوینر مولانا سراج احمد قاسمی نے سبھی حضرات سے پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے.