پرتاپ گڑھ(آئی این اے نیوز 18/اپریل 2019) پردھان سنگ ضلع صدر دنیش دوبے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے حملہ کیا، جس میں ان کو بدمعاشوں نے گولی ماری، موقع پر ان کی موت ہوگئی.
واضح ہو کہ دنیش دوبے انتو کوتوالی کے علاقے رسولپور گلرہہ گاؤں کے پردھان تھے، انتو کوتوالی کے رسول پور گلرہہ گاؤں میں سرعام اس واقعہ سے لوگ دہشت میں ہیں.