اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ: پولیس کو ملی بڑی کامیابی، 370 گرام ہیروئن سمیت ہزاروں نقد روپیے برآمد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 6 May 2019

اعظم گڑھ: پولیس کو ملی بڑی کامیابی، 370 گرام ہیروئن سمیت ہزاروں نقد روپیے برآمد!

اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/مئی 2019) اعظم گڑھ پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے، اطلاعات کے مطابق ضلع کے کرائم برانچ کے انچارج وپن سنگھ، سرولانس انچارج نے خفیہ معلومات کے مطابق اعظم گڑج بیلئیسا میں انسپکٹر انل سنگھ کے ساتھ گھیرابندی کر جانچ پڑتال شروع کی گئی، تقریبا 2:30 بجے موٹر سائیکل
پر سواری دو لوگ دکھے، جس میں سے ایک اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ گیا، ہکڑے گئے شخص کے پاس سے 370 گرام ہیروئن اور 372 پیکٹ ہیروئن کے ساتھ پانچ موبائل فون اور بائک برآمد کئے گئے ہیں، 5750 روپئے نقد بھی برآمس ہوئے ہیں.
موقع سے فرار راکیش یادو عرف ببلو جو پکڑے گئے شخص کا سگا بھائی ہے، اور وہ ہیروئن سپلائی کا کام کرتا ہے، فرار شخص کی پولیس کو تلاش ہے.