اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سدھارتھ نگر: لوک سبھا چناؤ میں متدان کا بہس کار کرنے کا فیصلہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 5 May 2019

سدھارتھ نگر: لوک سبھا چناؤ میں متدان کا بہس کار کرنے کا فیصلہ!

ذکراللہ عطاءاللہ رمواپوری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 ڈومریا گنج/سدھارتھ نگر(آئی این اے نیوز 5/مئی 2019) رمواپور کے لوگوں نے چناؤ متدان کے بہس کار کرنے کا فیصلہ لیا ہے لوگوں کا کہنا ہے 4 سال سے پریشان ہورہے ہیں لوک سبھا چناؤ میں متدان کا بہسکار 4 سال سے ادھورا پڑا ہے کام رمواپور کے اور علاقے کے 8 گاؤں کے باشندوں نے سڑک نا بننے کے  سوچ سمجھ کر سانس دیئے چناؤ میں متدان نا کرنے کا فیصلہ لیا ہے، سڑک پچھلے 4 سال سے گڈھی گڈھا بارش کے دنوں میں زیادہ پریشانی ہوتی ہے گاؤں کے لوگ کئی  نیتاؤں سے مل چکے ہیں،
ساشن کے باوجود کوئی کاروائی نہیں ہوئی اس کو لیکر جمعہ کے 3/5/2019  قریب 4 بجے گاؤں کے اور آس پاس کے گاؤں کے لوگوں نے چناؤ کے قریب پرشاسن کے خلاف پردرشن کیا اور چناؤ میں متدان نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لوک سبھا چناؤ میں متدان کا بہسکار شروع میں گاؤں کے لوگوں کا فیصلہ نہیں ہو پارہا تھا، لیکن لمبے  سمئے سے کوئی بیواد نہیں اس کے باوجود گاؤں کا سڑک نرماڑ نہیں کیا جارہا ہے.
بچوں کو اسکول میں آنے جانے میں کافی دقت ہے بارش میں  سڑک پر چلنا دوبھر ہے، جبکہ اس سڑک پر آس پاس دور دراز کے لوگوں کو پتھر ا بازار کھرکٹی چوراہا ڈومریا گنج بانسی نوگڑھ اٹوا گلوہرا تھانہ جانے کے لئے مصیبتوں سے گذرتے ہیں لوک سبھا چناؤ میں متدان کا بہسکار یہاں رمواپور گاؤں میں 4 اسکول ہیں، جانے کے لئے بچوں کو مصیبتوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے گاؤں کے بھولا تیواری جھگن تیواری اور سمیع اللہ انصاری جگی تیواری پردھان نے بتایا کہ پچھلے دنوں ایک عورت کی گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی تھی.