عقیل احمد خان
ــــــــــــــــــــــــــ
دھن گھٹا/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز27/مئی2019) تحصیل دھن گھٹا حلقہ واقع موضع نیتواپور کے درجنوں بوڑھے بچےنوجوان ایک طرف جہاں چیچک جیسی مہلک بیماری سے جوجھ رہے ہیں وہی صحت محکمہ کے افسران لا پرواہی کا ثبوت پیش کرتے ہو خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں.
موصولہ خبروں کے مطابق مقامی تحصیل حلقہ واقع موضع نیتواپور ابوشحمہ، کنیز فاطمہ،زرینہ خاتون،شاہجہاں، وصی اللہ ،فرزانہ سمیت درجنوں سے زائد بوڑھے بچے چیچک جیسی خطرناک بیماری کی زد میں آچکے ہیں۔
صحت محمکمہ کے اعلی افسران کو اسکی اطلاع دی جا چکی ہے لیکن کوئی بھی افسر آج تک مذکورہ گاؤں میں نہیں پہونچا ہے۔
مذکورہ گاؤں کے محمد اسلم،عبدالوحید،نبی محمد، شفیع محمد محمد،نصراللہ،سخاوت علی ،کا کہنا ہے کہ گاؤں کے چاروں طرف گندی کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔
نالیوں کا پانی سڑک سے ہوکر بہہ رہا ہے، لیکن گاؤں میں تعنیات صفائی ملازم پچھلےکئی سال سے گاؤں میں نہیں آرہا ہے۔
گاؤں کے ذمہ دار بھی اپنی ذمے داری نہیں نبھاتے ہوئے گاؤں کو تمام طرح کی خطرناک بیماری جنم لے رہی ہیں، مذکورہ گاؤں کے لوگوں نے ضلع مجسٹریٹ سے گاؤں میں صفائی کرانے صحت محکمہ افسران سے کیمپ لگانے کا مطالبہ کیا ہے.